بحرِ بیکراں

زاہد اکرام کے قلم سے

اَقیم الصلواۃ

 

 

 

 

 

خلیفہ حضرت عمر ؓ نے کہا کہ اگر کوئی کتا نیل کے ساحل پے بھوک سے مر جاتا ہے تو اللہ کے سامنے عمر جوابدہ ہو گا! جانوروں کا کیسا عمدہ خیال،کوئی یہ سوچ سکتا ہے کہ ایک اسلامی فلاح و بہبود کی ریاست کے حکمران پر انسانوں کی دیکھ بھال کی کیا مثال ہوگی . اسلام کسی کو کسی بھی بینک میں اپنا مال جمع کرنے کی اجازت نہیں دیتا.

وۡرَةُ الهُمَزة

ٱلَّذِى جَمَعَ مَالاً۬ وَعَدَّدَهُ ۥ (٢) يَحۡسَبُ أَنَّ مَالَهُ ۥۤ أَخۡلَدَهُ ۥ (٣) كَلَّا‌ۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِى ٱلۡحُطَمَةِ (٤) وَمَآ أَدۡرَٮٰكَ مَا ٱلۡحُطَمَةُ (٥) نَارُ ٱللَّهِ ٱلۡمُوقَدَةُ (٦) ٱلَّتِى تَطَّلِعُ عَلَى ٱلۡأَفۡـِٔدَةِ (٧) إِنَّہَا عَلَيۡہِم مُّؤۡصَدَةٌ۬ (٨) فِى عَمَدٍ۬ مُّمَدَّدَةِۭ (٩)

جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے (۲) (اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا (۳) ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا (۴) اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟ (۵) وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے (۶) جو دلوں پر جا لپٹے گی (۷) (اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے (۸) (یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں (۹)

وۡرَةُ لهب / المَسَد

مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُ ۥ وَمَا ڪَسَبَ (٢) سَيَصۡلَىٰ نَارً۬ا ذَاتَ لَهَبٍ۬ (٣)نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا (۲) وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا (۳)

سُوۡرَةُ المَاعون

أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ (١) فَذَٲلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلۡيَتِيمَ (٢) وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ (٣) فَوَيۡلٌ۬ لِّلۡمُصَلِّينَ (٤) ٱلَّذِينَ هُمۡ عَن صَلَاتِہِمۡ سَاهُونَ (٥) ٱلَّذِينَ هُمۡ يُرَآءُونَ (٦) وَيَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ (٧)

بھلا تم نے اس شخص (منافق) کو دیکھا جو دین کو جھٹلاتا ہے؟ (۱) یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے (۲) اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے( لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا (۳) تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے (۴) جو نماز جو نمازقاہًم طرف سے غافل رہتے ہیں (۵) جو ریا کاری کرتے ہیں (۶) اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے (۷)

اسلام نے تمام انسانوں کے لئے احترام کی زندگی اورقابلِ احترام روزی روٹی کے مواقع فراہم کیے ہیں. ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم اپنی تمام بچت کو فلاح و بہبود پر خرچ کریں گے نہ کہ مال جمع کریں

بینکنگ سسٹم اسلام کی تعلیمات کے خلاف ہے، یہاں تک کہ اسلامی بینک اسلام کی روح کی پیروی نہیں ہیں اور جس طرح شراب گھر کا نام اسلامی شراب گھر کا نام دینے سے حلال نہیں ہو جاتا۔

اسلام نے بچت اکاؤنٹ اور بینکنگ کے نظام کی حوصلہ شکنی کی ہے جس میں سود شامل ہے، اللہ نے سود کے خلاف جنگ کا اعلان کیا ہے. اسلامی ریاست افراد کے اجتماعی کام کاج کے بدلے میں سب کے لئے کھانا اور پناہ گاہ کی ذمہ دار ہے. اگر کوئی معذور یا بیمار ہو یا کام نہیں کرسکتا، یا ملازمت سے فارغ ہے، ریاست اس کے اور اس کے خاندان کے لئے بھی ذمہ دار ہوگی.



Invitation By نمائش مسجد نبوی

By the Grace of Almighty Allah, on 15th April 2017, I was invited in Saudi Arab as Guest of Honor by “The Holy Quran Exhibition” and “Asma-ul-Husna Exhibition”, both Exhibitions are located at Masjid-e-Nabwi (PBUH) Madinah Munawrah. The Official Urdu Facebook Page of نمائش مسجد نبوی  Published about my Visit and my introduction at https://web.facebook.com/Exhurdu/posts/1188045777985359?pnref=story
 اللہ پاک کےخصوصی کرم کی بدولت پندرہ اپریل ۲۰۱۷ کو مجھے سعودی عرب میں نمائش قرآنِ مجید اورنمائشِ اسماالحسنیٰ میں میں اعزازی مہمان کے طور پر مدعو کیا یہ دونوں ایگزیبیشن مسجد ِنبویﷺ مدینہ منورہ میں واقع ہیں. نمائشِ مسجدِ نبویﷺ نے اپنے آفیشل اردو فیس بک پیج پرمیر ے دورے کی تفصیلات اور میرا تعارف پیش کیا ہے

روضہِ رسولَ پاک ﷺ کی حاضری کے دوران میں نے پاکستان کے لئے نمائش قرآنِ مجید -  تحقیق و ترقی کا منصوبہ کا پلان تشکیل دیا ہے جہاں ایک عام آدمی ‘قرآن کے پیغام‘ کو سمجھنے کے لئیے داخل ہو گا۔ جہاں وہ تمام مضامین جن پراللہ نے انسان کو دعوتِ غوروفکر دی ہے وہ سب جدید سا ئنس اور قرآن پاک کی روشنی میں واضح کیے جائیں گے، خصوصی طور پر ہمیں دکھائی دینے والی کائنات میں اور خود نفسِ انسانی کے اندر پائے جانے والی اللہ کی تما م نشانیاں۔ یہ یقینی طور پرایک منفرد اور منطقی سوال وجواب کی نمائش ہو گی جو کہ انسان نے کبھی نہ دیکھی ہو اورجو زندگی بدلنے اور خیالات کوابھارنے میں مددگار ہو گی جو کہ تھری ڈی ماڈلنگ ،سیون ڈی ہولوگرام ٹیکنالوجی، آڈیو ویڈیو ملٹی میڈیا، تصاویر اور گرافکس، ٹچ سکرینز، انگریزی ارد و اور دوسری مختلف بین الاقوامی او ر علاقائی زبانوں میں وضاحت ، کیو آر لوگو سکین سمارٹ فونز پہ نمائش کی معلومات کو کھولنے اور شیئر کرنے کے لیئے۔ یہ نمائش اسلام کی روح کے عین مطابق اپنے حدف کو حاصل کرے گی جس کی تعلیمات سے تمام مسلمان اور غیر مسلمان اور ہمارے مستقبل میں آنے والی نسلیں سبھی فائدہ اٹھائیں گے ۔ انشا اللہ


 

Some Scientific ideas!

By Zahid Ikram
How can our past be seen?
Are we Living in Future?
How God Sees Our Present Past and Future?

Discover Q&A about Our Universe!


ہمارے بچپن سے ہمیں یہ سیکھایا جاتا ہے یہودی اور اسرائیل ہمارے سب سے بڑے دشمن ہیں

 کیا آپ واقعی اسرائیل اور اہلِ یہود کے بارے میں جانتے ہیں؟

Our Mission

My mission is to convey the message of Holy Quran by all means to common men. Since we as a Muslim we  use to teach our children how to read the Arabic of Quran, and our children become Hafiz e Quran without even knowing its meaning.  

Contact Us

zahid@findpk.com
+92 310 6577888